آج ہم ایک 3D کیمرا موڈ متعارف کرانے کے لئے پرجوش ہیں جو آپ کی تصویروں میں گہرائی ڈالتا ہے۔ اس کوایسی Snaps بنانے کے لیے استعمال کریں جو مقامی تفصیل، نقطہ نظراورظاہری شکل میں تبدیل ہو کر اپنے فون کو دیکھتے ہوئے حرکت دینے پر گرفت کرے۔ یہ نئی Snaps مختلف نظر آتی ہیں، مختلف ایکٹ کرتی ہیں اور مختلف محسوس ہوتی ہیں۔
ہم نئے 3D افیکٹس بھی پیش کررہے ہیں جن کیلئے آپ فلٹر کروسل میں سوائپ کرسکتے ہیں۔ وہ ایک ساتھ مل کر زندگی جیسی اور جادوئی محسوس کرتے ہیں، آپ کی دنیا اور تجربے کو اس طرح زندہ کرتے ہیں کہ اصل چیزکی جانب بڑھتا ہوا ایک اور قدم۔
ہم اس نئی صلاحیت کو شروع کرنے کے لئے مٹھی بھر(گنے چنے) فونز پر جاری کررہے ہیں، لیکن کوئی بھی فون ان Snaps میں سے کسی ایک کو وصول اور ان کے ساتھ تعامل کرسکتا ہے۔ اگر آپ کسی اسٹوری میں اس طرح کی Snaps میں سے کسی کو دیکھتے ہیں تو، آپ اپنے فون کو ادھر اُدھر ہلا کر(حرکت دیکر )اس کو زندہ کرسکتے ہیں۔
!مبارک Snapping