Introducing SPECS Augmented Reality Glasses

We built SPECS to bring AI assistance, work tools, entertainment, and shared experiences into the world around us, helping people create, connect, learn, and get things done while staying present.

تازہ ترین نیوز

.Snap Inc ایک ٹیکنالوجی کمپنی ہے

ہم یہ مانتے ہیں کہ کیمرہ لوگوں کے رہن سہن اور بات چیت کرنے کے طریقے کو بہتر بنانے کے لیے بہترین مواقع پیش کرتا ہے۔ ہم، لوگوں کو اپنی بات کا اظہار، اپنے وقت کو پُرلطف بنانے، دنیا کے بارے میں جاننے اور مل کر تفریح کرنے کے لئے بااختیار بناتے ہوئے انسانی ترقی میں اپنا حصہ ڈالتےہیں۔ ہماری مصنوعات اور خدمات کو دوستوں، خاندانوں اور آپ کے ارد گرد کے مقامات کے ساتھ تعلقات کو بڑھانے کے لئے بنایا گیا ہے۔

900 ملین سے زیادہ

ہر مہینے اوسطاً Snapchat استعمال کرتے ہیں۔

350 ملین سے زائد

اسنیپ چیٹرز اوسطاً ہر روز افزودہ حقیقت سے مشغول ہوتے ہیں۔

رابطے میں رہیں۔

پریس کی درخواستیں

ای میل press@snap.com پر کریں۔ تمام دیگر استفسارات کے
لیے، براہ کرم ہماری سپورٹ سائٹ ملاحظہ کریں۔

Download our Brand Guidelines