قیادت

اعلیٰ سربراہان کی ٹیم

رابرٹ مرفی

چیف ٹیکنالوجی آفیسر

مسٹر مرفی ہمارے شریک بانی ہیں اور انہوں نے مئی 2012 سے ہمارے چیف ٹیکنالوجی آفیسر اور بورڈ آف ڈائریکٹرز کے ممبر کے طور پر خدمات انجام دی ہیں۔
مسٹر مرفی نے اسٹینفورڈ یونیورسٹی سے ریاضیاتی اور کمپیوٹیشنل سائنس میں B.S. کی ڈگری حاصل کر رکھی ہے۔

تمام اعلیٰ سربراہان پر واپس جائیں