Snap کی ریسرچ ٹیم نیو اورلینز میں 2022 کمپیوٹر ویژن اور پیٹرن ریکگنیشن کانفرنس میں اس ہفتے کا بھرپور آغاز کر رہی ہے۔ اس سال CVPR میں، ہماری ٹیم دنیا کے سرکردہ محققین کے ساتھ، سات نئے علمی پیپرز کا اشتراک کرے گی، جو تصویر، ویڈیو، آبجیکٹ سنتھیسز اور آبجیکٹ مینیپولیشن کے طریقوں میں پیشرفت دکھاتے ہیں۔
ویڈیو سنتھیسز کی ٹیکنالوجی میں نمایاں فوائد حاصل کرنے کے لیے ہم نے اس کام پر انٹرنز اور بیرونی تعلیمی اداروں کے ساتھ مل کر کام کیا ہے۔ یہ پیشرفت بالآخر آگاہ کر سکتی ہیں کہ ہم دنیا بھر میں اسنیپ چیٹرز کی اپنی کمیونٹی میں ایسا کیا لائیں۔
ہمارے پیپرز میں پیش کردہ ورک مندرجہ ذیل پیشرفتوں پر مبنی ہے: ہماری ٹیم نے مضمر وڈیو نمائیندگیاں بنائی ہیں، جس کا نتیجہ متعدد ٹاسکس پر جدید ترین ویڈیو سنتھیسز کی صورت میں سامنے آیا ہے، جبکہ ایسا معتدلانہ کمپیوٹیشنل تقاضوں کو برقرار رکھتے ہوئے کیا گیا ہے۔ اس کے بعد ہم ڈومین میں دو نئے مسائل متعارف کراتے ہیں: ملٹی موڈل ویڈیو سنتھیسز اور پلے ایبل ماحول۔
مثال کے طور پر، CLIP-NeRF پیپر، نیورل ریڈیئنس فیلڈز کی مینیپولیشن کا مطالعہ کرنے کے لیے ایک باہمی تحقیقی کوشش تھی۔ نیورل ریڈیئنس فیلڈز، ثقیف گرافکس پائپ لائنز کی ضرورت کے بغیر، نیورل نیٹورکس کا استعمال کرتے ہوئے اشیاء کو رینڈر کرنا ممکن بناتے ہیں۔ اس ورک سے حاصل نتائج ان طریقوں میں بہتری لانے سے آگاہ کرنے میں مدد کر سکتے ہیں جن کے ذریعے ڈیجیٹل اثاثوں کو افزودہ حقیقت کے تجربات میں استعمال کرنے کے لیے تخلیق کیا جاتا ہے۔ اور، یہ PartGlot پیپر اس بات کی کھوج لگاتا ہے کہ مشینیں زبان کے ماڈلز کا استعمال کرتے ہوئے ہمارے اردگرد موجود اشکال اور اشیاء کو کس طرح بہتر طریقے سے سمجھ سکتی ہیں۔
ہم مستقبل میں اپنی کمیونٹی اور تخلیق کاروں کی تخلیقی صلاحیتوں کو اپنی پروڈکٹس اور پلیٹ فارمز پر غیر مقفل کرنے کے اس ورک کی صلاحیت کے بارے میں پُرجوش ہیں۔
CVPR پر جا رہے؟
ہماری ٹیم سائٹ پر ہوگی تو آئیں ہیلو کہیں! اگر آپ ہمارے پیپرز، ٹیم اور مصنوعات کے بارے میں مزید جاننا چاہتے ہیں، تو ایکسپو (21 جون - 23 جون) کے دوران بوتھ نمبر 1322 کا دورہ کریں یا conferences@snap.com پر ای میل کریں
2022 CVPR پیپرز
Snap ریسرچ کے ذریعے اور اس کے تعاون سے تحریر کردہ
پلے ایبل ماحول: جگہ اور وقت میں ویڈیو مینیپولیشن
ولی میناپیس، اسٹیفن لیتھوئیلیئر، الیکسینڈر سیاروہین، کرسچن تھیوبالٹ، سرگئی تولیاکوف، ولادیسلاو گولیانک، ایلیسا ریکی پوسٹر سیشن: منگل، 21 جون 2022 2:30شام – 5:00شام
پیپر آئی ڈی: 2345 | پوسٹر آئی ڈی: 99b
مجھے دکھائیں کہ کیا اور مجھے بتائیں کہ کیسے: ویڈیو سنتھیسز بذریعہ ملٹی موڈل کنڈیشننگ لیگونگ ہان، جیان رین، ہسن ینگ لی، فرانسسکو باربیری، کائل اولسزیوسکی، شیرون مینی، دیمتریس میٹاکساس، سرگئی تولیاکوف
پوسٹر سیشن: بروز منگل، 21 جون 2022، 2:30شام – 5:00شام
پیپر آئی ڈی: 3594 | پوسٹر آئی ڈی: 102b
CLIP-NeRF: نیورل ریڈیئنس فیلڈز کی متن اور شبیہ سے متحرکہ مینیپولیشن
کین وانگ، مینگلئی چائی، منگمنگ ہی، ڈونگونگ چین، جینگ لیئو پوسٹر سیشن: منگل، 21 جون، 2022 | 2:30شام – 5:00شام
پیپر آئی ڈی: 6311 | پوسٹر آئی ڈی: 123b
StyleGAN-V: قیمت، شبیہ کا معیار اور StyleGAN2 کے فوائد کے ساتھ ایک مسلسل ویڈیو تخلیق کار
ایوان سکوروخودوف، سرگئی تولیاکوف، محمد الہوسینی
پوسٹر سیشن: منگل، 21 جون، 2022 | 2:30شام – 5:00شام
پیپر آئی ڈی: 5802 | پوسٹر آئی ڈی: 103b
متنوع شبیہ آؤٹ پینٹنگ بذریعہ GAN انورژن
ین-چی چینگ، چیئہ ہیبریٹ لِن، ہسن-ینگ لی، جیئن رین، سرگئی ٹیلیکوف، مینگ-ہوسن یانگ
پوسٹر سیشن: جمعرات، 23 جون 2022 | 10:00صبح-12:30شام
پیپر آئی ڈی: | پوسٹر آئی ڈی: 79a
PartGlot: لینگویج ریفرنس گیمز سے شیپ پارٹ سیگمنٹ سازی سیکھنا
ایان ہانگ، جوئل کو، پینوس اچلیوپٹاس، لیونائیڈس گیبس، منہیوک سنگ
پوسٹر سیشن: جمعہ، 24 جون 2022 8:30 صبح - 10:18 صبح
پیپر آئی ڈی: 3830 | پوسٹر آئی ڈی: 49a
کیا ملٹی موڈل ٹرانسفارمرز غیرموجود موڈالٹی کے لیے مستحکم ہیں؟
مینگمینگ ما، جیئن رین، لانگ ژائو، ڈیوائڈ ٹیسٹوگین، ژی پینگ
پوسٹر سیشن: جمعہ، 24 جون 2022 | 10:00صبح - 12:30 شام
پیپر آئی ڈی: 7761 | پوسٹر آئی ڈی: 212a