جب کچھ ہوتا ہے، تو پہلی سکرین جسکی طرف Snapchatters رجوع کرتے ٭ہیں وہ انکے ہاتھ میں ہے۔ 125 ملین لوگوں نے اس سال Snapchat پر نیوز سٹوریز دیکھی ہیں*، اور امریکہ کے جین زیڈ کی آدھے سے زائد آبادی Discover پر خبروں پر بنی مواد دیکھ رہی ہے۔
ہم نے ہمیشہ یقین کیا ہے کہ ہم پر ہماری کمیونٹی کے لیے ایک ذمہ داری ہے، اور اسی لیے Snapchat ایک نزدیکی پلیٹ فارم رہتا ہے جو منتخب چند شراکت داروں کے ساتھ مل کر موبائل کے لیے قابل اعتبارمعلومات فراہم کرنے کے لیے قریب سے کام کرتا ہے۔
کیلئےکسی بھی وقت, کسی بھی لمحہ، دنیا میں کیا ہو رہا ہے جاننے کا تیز ترین ذریعہ Snapchatters ۔ Happening Now ہم متعارف کروا رہے ہیں
ہم نے واشنگٹن پوسٹ، بلومبرگ، روئٹرز، این بی سی نیوز، ای ایس پی این، ناؤ تدس، ای! جیسے قابل اعتبار خبروں کے اداروں کے ساتھ اشتراک کیا ہے۔ نیوز، ڈیلی میل، بزفیڈ نیوز، اور مزید، سیاست، تفریح، کھیلوں پر اپڈیٹس آن کرنے کے لیے اور مزید ایک واحد Snap میں- تیز اور متواتر انداز سے نئیا فارمیٹ تیار کیا Snapchatters کے لئے موبائل پر بریکنگ نیوز دیکھنے کے لئے۔
آپ حتی کہ روزانہ اپنا زائیچہ اور موسم کا حال اپنے Bitmoji! کے زریے جاننے کے قابل بھی ہو سکیں گے۔
ہماری اداراتی ٹیم ہماری کمیونٹی کی طرف سے بنائی گئی عوامی طور پر شیئر کردہ Snaps کے انتخاب کا بھی Happening Now میں اعلان کرے گی۔
آج سے، Happening Nowامریکہ میں سب کے لیے دستیاب ہے، اور ہم اگلے سال تک دنیا میں مزید مارکیٹوں تک جاری کرنے کا ارادہ رکھتے ہیں۔
Snap Inc. اندرونی ڈٰیٹا جنوری-اپریل 2020
** Snap Inc.اندرونی ڈیٹا Q1 2020. جین زیڈ سے مراد 13-24 سال عمر کے صارفین ہیں۔ امریکی شماریات کے اعداد امریکی جین زیڈ آبادی کے لئے استعمال کیے گئے ہیں۔