09 دسمبر، 2019
09 دسمبر، 2019

پیش ہے Cameos

لینزز سے لے کر Bitmoji تک اور اس کے درمیان ہر جگہ، ہم ہمیشہ لمحے میں اپنے آپ کو ظاہر کرنے کے لیے تفریحی نئے طریقوں پر کام کر رہے ہیں۔ ہم آپ کی گفتگوؤں کو جاندار بنانے میں مدد کے لیے ایک اور فیچر لانچ کر رہے ہیں: Cameos!