03 اپریل، 2018
03 اپریل، 2018

Introducing Group Video Chat

We designed Chat to feel less like texting and more like hanging out. That’s why when a friend opens Chat, their Bitmoji pops up to say “I’m here!” — and why your Chat conversations aren’t saved forever, by default.

ہم نے چیٹ کو اس طرز سے تیار کیا ہے جس سے عبارتی بات چیت کی طرح کم اور آمنے سامنے بات کرنے کی طرح زیادہ محسوس ہوتا ہے۔ اس لیے جب ایک دوست چیٹ کھولتا ہے،اس کا بیٹ موجی نمودار ہوتا ہے جو کہتا ہے "میں یہاں ہوں" ــ اور آپ کی چیٹ کی بات چیت ہمیشہ کے لیے طے شدہ طریقے سے کیوں محفوظ نہیں ہوتی۔

آج ہم چیٹ کو اور بھی تفریح بخش بنا رہے ہیں۔ اب آپ ایک وقت میں اپنے 16 دوستوں کے ساتھ ویڈیو چیٹ کرسکتے ہیں۔ اپنے دوستوں کو اکٹھا کرنے کے لئے گروپ چیٹ میں صرف ویڈیو کیمرہ کا آئیکن ٹیپ کریں! گروپ چیٹ میں شامل دوستوں کو ایک نوٹیفیکیشن موصول ہوگا جس میں انہیں شامل ہونے کی دعوت دی جائے گی۔

آپ اپنے آپ کو کس طرح ظاہر کرتے ہیں آپ پر منحصر ہے۔ آپ لینس استعمال کرسکتے ہیں، صرف اپنی آواز کے ساتھ شامل ہوسکتے ہیں، یا صرف لکھ کر پیغامات بھیج سکتے ہیں جو دوسرے گفتگو کے دوران پڑھ سکتے ہیں۔ ہر گفتگو منفرد ہوتی ہے!

گروپ ویڈیو چیٹ اس ہفتے ہی سے عالمی سطح پر Snapchatters کے سامنے آنا شروع ہوجائے گی۔

بات چیت مبارک ہو!

Back To News