Celebrating Our Real Friends

Today, we're launching a celebration of the real friends who use Snapchat. Featuring more than 70 Snapchatters from 12 different countries, "Real friends" shares the stories behind real friendships around the world.
جب ہم نےSnapchat کا اعنقاد کیا سات سال پہلے تو یہ روایتی کوڈک لمحے کھینچنے یا خوبصورت یا کامل نظر آنے کی کوشش کرنے کے بارے میں نہیں تھا۔ ہم اپنے دوستوں کے لیے ایک ایسا طریقہ پیدا کرنا چاہتے تھے جو اظہار کریں اور شیئر کریں جو بھی اس لمحے میں انھوں نے محسوس کیا۔
آج، ہم حقیقی دوستوں کا جشن شروع کر رہے ہیں جو Snapchat استعمال کرتے ہیں۔ 12 مختلف ممالک کے 70 سے زیادہ Snapchatters کو پیش کرتا ہوا، "حقیقی دوست"پوری دنیا میں حقیقی دوستی کے پیچھے کہانیوں کا اشتراک کرتا ہے۔
ہم امید کرتے ہیں کہ جتنی بھی ہمارے پاس ان کی کہانیاں ہیں آپ اُنھیں سن کر لطف اندوز ہوں گے!
!مبارک Snapping
Back To News