Contributing to COVID-19 Relief

Today, to further support the global COVID-19 relief efforts, we're launching a new augmented reality donation experience, using Snapchat Lenses to bring awareness to the COVID-19 Solidarity Response Fund for the World Health Organization.
جیسے جیسے عالمی وبائی بیماری کووڈ-19 کا سلسلہ جاری ہے ،Snapchat کی ٹیکنالوجی- دوستوں کے ساتھ رابطے میں رہنا، صحت عامہ کی رہنمائی کے ساتھ ہی حفاظتی پروٹوکول کے بارے میں آگاہی، اور قابل اعتماد میڈیا پبلشرز کے ذریعہ مطلع رہنا- ممکن بناتی ہے۔
سےاسنیپ چیٹ کالنگلے کرSnap کیمرا،دوستوں کو آواز اور ویڈیو کے ذریعے قریب رکھا ہے۔ Snapchat کی کالنگ کی خصوصیت، جو اکثر AR کے تجربات کے ساتھ استعمال ہوتی ہےاضافہ ہوامارچ کے آخر میں فروری کے آخر کے مقابلے میں 50 فیصد سے زیادہ۔ *
تخلیقی ٹولز کے ایک نئے سویٹ کے ساتھ، Snapchatters نے ماہر سے منظور شدہ بہترین طریقوں کو تیزی سے اپنے دوستوں کے ساتھ اپنی Snaps کے ذریعے شیئر کیا۔ ہم نے تین کوویڈ 19 لینزز سمیت ایک ورلڈوائیڈ لینز لانچ کیا ہے جس میں ورلڈ ہیلتھ آرگنائزیشن سے حاصل کردہ معلومات کے ساتھ محفوظ رہنے کی تجاویزبھی شامل ہیں۔ یہ لینزز عالمی سطح پر تقریبا 130 ملین Snapchatters تک پہنچ چکے ہیں۔ ٭٭
اور آج، عالمی وبائی بیماری کووڈ-19 کی امدادی کوششوں کو مزید معاونت دینے کے لئے، ہم ایک نئی آگمنٹیڈ ریالٹی عطیہ کرنے کا تجربہ شروع کر رہے ہیں، جس میں آگاہی لانے کے لئے Snapchat لینزز کا استعمال کیا گیا ہے۔ ورلڈ ہیلتھ آرگنائزیشن کے لئے کوویڈ ۔19 یکجہتی رسپانس فنڈ۔
Snapchat کیمرا کے ذریعہ، Snapchatters 33 ممالک میں 23 بین الاقوامی کرنسی نوٹ سکین کرسکتے ہیں، جس سے AR تصور پیش کیا جاسکتا ہے کہ کس طرح عطیات عالمی صحت کی تنظیم کی کووڈ-19 کے پھیلاؤ کو روکنے کے لئے فوری طور پر ردعمل کی کوششوں میں مدد کرتے ہیں، اس بات کو یقینی بناتے ہیں کہ مریضوں کو اپنی ضرورت کی دیکھ بھال مل سکے اور فرنٹ لائن ورکرز کو اہم سامان مہیا کرسکیں۔ اس کے بعد Snapchatters آسانی سے عطیہ کرسکتے ہیں اور دوستوں کو اس تجربے کی تصویر بھیج ک، ایسا کرنے کی ترغیب دے سکتے ہیں۔
مزید، ہمارے ڈسکور پلیٹ فارم پر، کووڈ-19 کا احاطہ کرنے والے میڈیا پبلشرز، Snapchatters کو اپنے مواد سے براہ راست عطیہ کرنے کے لئے سوائپ اپ کرنے کا اختیارفراہم کریں گے۔ آج تک، کووڈ-19پر 445 سے زیادہ ڈسکور اسٹوریز یا شوز تیار کیے گئے ہیں، اوردنیا بھر میں 68 ملین سے زیادہ Snapchatters نے کوویڈ 19 سے متعلق مواد دیکھاہے۔ امریکہ میں 40 فیصد سے زیادہ جین زیڈ نے مطلع رہنے کے لئے ان مشمولات کو دیکھا ہے۔ ***
جیسا کہ کووڈ 19 دنیا بھر کے لوگوں پر اثر انداز ہورہا ہے، Snapchatters اپنے دوستوں کے نہایت قریب رہے ہیں، وہ آسانی سے محفوظ رہنے کے بارے میں بروقت اور درست کہانیاں ڈھونڈ سکتے ہیں، اور امدادی سرگرمیوں میں عطیہ اور آگاہی لاسکتے ہیں جو کہ مثبت اثر ڈال سکتا ہے۔
__
Snap Inc. اندرونی اعداد و شمار 22 فروری - 6 مارچ، 2020 بمقابلہ 16 مارچ - 29 مارچ، 2020۔
** Snap Inc. کا داخلی ڈیٹا مارچ 2020۔
*** Snap Inc. کا داخلی ڈیٹا 1 مارچ - 29، 2020۔ جین زیڈ 13-24 سال کی عمرکے Snapchatters پر مشتمل ہے۔ عمر اور مقام کا ڈیٹا حدود سے مشروط ہے۔ تفصیلات کے لئے https://businesshelp.snapchat.com/en-US/a/audience-size-tool دیکھیں۔
واپس خبروں پر