Introducing Snap Map

We've built a whole new way to explore the world! See what's happening, find your friends, and get inspired to go on an adventure!
ہم نے دنیا کو تلاش کرنے کے لئے ایک بالکل نیا طریقہ تیار کیا ہے! دیکھیں کیا ہو رہا ہے ، اپنے دوستوں کو ڈھونڈیں، اور مہم جوئی میں آگے بڑھنے کی تحریک کریں!
یہ شروع کرنا آسان ہے - زوم آؤٹ کرنے اور نقشہ دیکھنے کیلئے صرف چوٹکی بجائیں! آپ فیصلہ کرتے ہیں کہ کیا آپ اپنی لوکیشن کو دوستوں کے ساتھ شئیر کرنا چاہتے ہیں، یا اسے صرف گوسٹ موڈ کے ساتھ اپنے تک محدود رکھنا چاہتے ہیں۔
اگر آپ کے دوست آپ کے ساتھ اپنی لوکیشن شیئر کر رہے ہیں تو، ان کا ایکشنموجی نقشہ پر ظاہر ہوگا۔ یکشن موجی صرف تب اپڈیٹ ہوتا ہے جب آپ سنیپ چیٹ کھولتے ہیں۔
ہم امید کرتے ہیں کہ نیے نقشے سے آپ اُتنا ہی لطف اندوز ہوں گے، جتنا ہم!
Back To News