Introducing Visual Search

Beginning this week, we're testing a new way to search for products on Amazon right from the Snapchat camera. We'll be rolling it out slowly, but we wanted to announce it to everyone at the same time.
اس ہفتے کے آغاز سے، ہم Snapchat کیمرے سے ایمیزون پر مصنوعات تلاش کرنے کے لئے ایک نئے طریقے کی جانچ کر رہے ہیں۔ ہم اسے آہستہ آہستہ رول آوٹ کریں گے، لیکن ہم ایک ہی وقت میں سب کو اس کا اعلان کرنا چاہتے تھے۔
اس کا استعمال نہایت آسان ہے۔ بس اپنے Snapchat کیمرہ کو کسی مادی شے یا بار کوڈ پر سیدھا کریں اور شروع کرنے کے لئے کیمرا اسکرین کو دبا کر رکھیں۔
جب شے یا بار کوڈ کی پہچان کر لی جائے گی تو، ایک ایمیزون کارڈ اسکرین پر ظاہر ہو گا، اس شے یا اسی طرح کی ملتی جلتی اشیا جوامیزون پر دستیاب ہیں اُن کا لنک نمودار ہو گا۔ ایمیزون ایپ (اگر آپ نے اپنے فون پر انسٹال کیا ہے) یا ایمیزون ڈاٹ کام دیکھنے کیلئے اپنے انتخاب کوٹیپ کریں، جہاں آپ اپنی خریداری مکمل کرسکتے ہیں یا براؤزنگ جاری رکھ سکتے ہیں۔
Snapchat ہمیشہ سے ہی مواصلات کا تیز ترین طریقہ رہا ہے، اور اب یہ خریداری کا تیز ترین طریقہ ہے!
!مبارک Snapping
Back To News