Meet Nico and Veronica

Today we’re introducing two new styles of Spectacles: Nico and Veronica. Both designs come in black-on-black with polarized lenses, effortlessly combining form and function to create our most fashionable hands-free camera.
آج ہم Spectacles کے دو نئے انداز متعارف کر رہے ہیں: نیکو اور ویرونیکا۔ ہمارے دونوں ڈیزائن، پولرائزڈ لینزز کے ساتھ سیاہ رنگ میں آتے ہیں، باآسانی فارم اور فنکشن کا امتزاج کرتے ہیں، تاکہ ہمارا انتہائی انوکھا ہینڈز فری کیمرا بنایا جا سکے۔
نیکو اور ویرونیکا ایک ہی چارج میں 70 تک ویڈیوز یا سینکڑوں تصاویر کھینچ سکتی ہیں- پھر انہیں آپ کے فون پر، بغیر کسی تار کے منتقل کر سکتی ہیں۔ وہ پانی سے خود کو بچانے کی صلاحیت رکھتی ہیں، لہذا آپ انہیں اپنے ساتھ کہیں بھی لے جا سکتے ہیں۔
اس موسم خزاں کے آخر میں، ہم Snapchat کی ایک نئی خصوصیت بھی تیار کریں گے جو آپ کے Spectacles کی Snaps کو خود بخود واحد نمایاں کہانی میں تشکیل دے دے گا۔ نمایاں کردہ کہانیاں آپ کے پسندیدہ لمحات کو ڈھونڈنا اور سارا دن Snapping کے بعد دوستوں کے ساتھ شئیر کرنا تیز اور آسان بنادیں گی۔
نیکو اور ویرونیکا اب Snapchat.comپر پوری دنیا کے منتخب ممالک میں دستیاب ہیں۔
Back To News