Snap Partner Summit: New Snap Originals

Made-for-mobile shows began with Snap Originals. Today, we’re excited to reveal our new slate of shows made exclusively for Snapchat! For the first time, Snapchatters can become part of the show.
میڈ فورموبائل(موبائل شوز کے لۓ ) شوز Snap Originals سے شروع ہوۓ۔ آج ، ہم خصوصی طور پر Snapchat کے لئے بنائے گئے اپنے شوز کی نئی سلیٹ کا افتتاح کرنے پر، پرجوش ہیں!
امریکی جین زیڈ کی نصف سے زیادہ آبادی Snap Originals* دیکھ رہی ہے۔ Snap Originals کو جو چیز منفرد بناتی ہے، اس کا ایک حص، صرف وہ طریقہ نہیں ہے جس سے کہانیاں سنائی جاتی ہیں، بلکہ ان کہانیوں کی اقسام ہیں جو ہمارے معاشرے کے جذبات، تجربات اور آوازوں کی وسیع پیمانے پر عکاسی کرتی ہیں۔
اور پہلی بار، Snapchatters شو کا حصہ بن سکتے ہیں!
ہم عمیق شوز کی فراہمی کے لئے اپنی منفرد اوگمنٹیڈ ریالٹی والی ٹیکنالوجیز استعمال کررہے ہیں جو صرفSnapchat پر ہی ممکن ہے۔ اب آپ "موو اٹ" میں دنیا کے بہترین رقاصوں سے تازہ ترین رقص کے انداز سیکھ سکتے ہیں جو آپ کے ہر قدم پر ساتھ رہنے کے لئے Snap کے کسٹم موشن ٹریکنگ لینس کا استعمال کرتا ہے۔
آگے آنے والے حیرت انگیز نئے شوز دیکھیں ۔
بغیر اسکرپٹ کے
  • کوچ کیو- ( زور سےہنسی ، لاف آؤٹ لاؤڈ) - اپنے تجربات سے متاثر، کیون ہارٹ آپ کے کوچ، سب سے اچھے دوست اور ایک سرپرست سب یکجا، کیونکہ وہ بہترین زندگی گزارنے کے خواہشمند افراد کے لئے مثبت اور دانشمندی کے روزانہ طریقے بانٹیں گے۔
  • (فیک اپ)جعلی - (مشن کنٹرول میڈیا) - بہترین آپٹیکل ایلوزن کے میک اپ فنکار، اپنے چہروں کو اپنے ہی فن کے مہ پاروں میں تبدیل کرنے کے لئے آپس میں ایسا مقابلہ کریں گے، جس پر آپ کو یقین کرنا ہوگا۔ فنکاروں کے کام کا ایسا تجربہ اس سے پہلے آپ نے کبھی نہ کیا ہوگا، آپ کسٹم لینسز کو مختلف طریقوں سے استعمال کریں گے جس سے شو کے الیوژن زندہ ہو جائیں گے
  • موو اٹ- (اسٹیلر اسٹوڈیوز اور لٹل انجن پروڈکشنز) - رقص کی دنیا کے سب سے بڑےاثر و رسوخ والے لوگ، چارٹ ٹاپنگ کامیابیاں، اور Snapchat کے اے آر کیمرا پلیٹ فارم، کو یکجا کرکے، یہ اپنی نوعیت کا پہلی قسم کا عمیق رقص شوہو گا جومتاثر کرے گا اور سکھاۓ گا کہ کیسے موو اٹ کرنا ہے!
دستاویزاتی سیریز
  • روڈ ٹریپین’- (بونم / مرے پروڈکشن) - انتھونی اینڈرسن کی تیار کردہ اس دستاویزی سیریز میں، بہترین دوست اور اسٹار تخلیق کار رکی تھامسن اور ڈینزیل ڈیون دیہی امریکہ کی ایک روڈ ٹرپ پر نکلتے ہیں تاکہ وہ اپنی آسائیشی زندگی سے باہر نکلیں اور کچھ نئی پاگل پن سے بھرپور مہم جوئی کا مزح لیں۔
  • پہلا شخص(فرسٹ پرسن)- (ہیش ٹیگ ہماری کہانیاں) - غیر معمولی جدت پسند نوجوان جو کہ مثبت تبدیلیاں لا رہے ہیں، کی نظروں سے Snapchat اسپیکٹلیسس کے ساتھ کہانیاں سنائی گئی، جوکہ ہمارے سیارے کی حفاظت کے لئے لڑ رہے ہیں۔
  • اسٹائلز کی ملکہ- (گلاس انٹرٹینمنٹ گروپ) - ہالی ووڈ کے سب سے بڑے ناموں کی توجہ حاصل کرنے اور انتہائی مرغوب اور ڈیمانڈنگ کلائنٹ کو حاصل کرنا، ٹوکیو اسٹائلز جیسے ہیئر اسٹائلسٹ کا موازنہ کسی سے بھی نہیں کیا جا سکتا۔
  • لائف بائے دا ہارنز (زندگی بذریعہ ہارنز) - (21ویں سٹریٹ کریٹیو)- یہ داستان، ایزیکل مچیل، ایک 22 سال کے نوجوان کی ہے جس کی منزل (چرواہا)کاؤ بواۓ بننا تھی۔ اس کی زندگی یا موت کے سفر پر، دنیا کا بہترین بیل سوار بننے کے لئے، اور 35 سال سے زیادہ کے عرصہ میں یہ اعزاز حاصل کرنے والا پہلا افریقی نژاد امریکی
اسکرپٹڈ
  • فروگ ٹاؤن(الکون ٹیلی ویژن گروپ) - کیتھرین ہارڈ وِک کی ہدایت کاری میں بننے والی اس سیریز میں(ٹوائیلائیٹ تھرٹین) گاڑی میں رہائش پذیر ایک ماہر اسکیئٹر کی کہانی جسے مشرقی لاس اینجلس میں فروگ ٹاون اسکیٹ پارک میں رہنے والے لڑکیوں پر مبنی ایک عملے کے ساتھ اپنی دوسری فیملی کے طور پر رہنا پڑتا ہے۔
  • ایکشن روائل- (پورٹل اے) - آنے والے اس سنسنی خیز فلم میں، ایک نوجوان اپنے والد کے قرض ادا کرنے کے لئے غیر قانونی ای اسپورٹس رنگ کا آغاز کرتا ہے، لیکن وہ اور اس کا زبردست گیمراور بہترین دوست جلد ہی اپنے آپ کو ایک خطرناک داؤ کی دنیا میں پاتے ہیں۔
  • ‎ٹوٹل بیڈایس ریسلنگ!)- کامیڈی بینگ) بینگ! پروڈکشن) - اس کامیڈی میں، ایک سادہ لوح لیکن دلکش نوجوان پہلوان راتوں رات وائرل ہو جاتا ہے، جو کہ بھولے ہوئے ایک ماہر پہلوان کو اپنی سرپرستی کی پیش کش کرتا ہے اورکواس نوجوان کو دوبارہ خود کو Spotlight میں لانے کے ٹکٹ کے طور پرایک شہوت انگیز نئے بچے کا استعمال کرتا ہے۔
اس کے علاوہ، ہم درج ذیلSnap Originals کی تجدید کریں گے:"ڈیڈ آف نائٹ"بزلیفس کی جانب سے بذریعہ ہوکڈ،"فیس فارورڈ"بطور این بی سی یونیورسل جس میں ایک نیا اے آر لینس کا تجربہ کیا گیا ہے جو دیکھنے والوں کو ان کی اپنی مشہور شخصیت (میک اوور)کے بدلنے والی قسط میں لے جاتا ہے،"نکیتا انفلٹرڈ"بزریعہ آئی ٹی وی امریکہ کا سائرن میڈیا، اور کمپلیکس Snaps کے دستاویزی حقائق کی اگلی قسط دوبارہ تیار کرے گا"بمقابلہ( وی ایس) ورلڈ،"جو بدنام زمانہ ایم ایم اے کے لڑاکا کونور میک گریگر کی کہانی سنائے گا"۔
ہم آپکے دیکھنے کے لۓ پرجوش ہیں۔
Snap انکارپوریٹ کا داخلی ڈیٹا دسمبر 2019 تا فروری 2020۔ جین زیڈ سے مراد 13-24 سال عمر کے صارفین ہیں۔ امریکی شماریات کے اعداد امریکی جین زیڈ آبادی کے لئے استعمال کیے گئے ہیں۔
Back To News