Snap Releases Second Diversity Annual Report

Today we are releasing our second Diversity Annual Report (DAR), which shares our comprehensive workforce data for 2020 and the progress we’ve made toward the initial representation goals we set last year in our first DAR. In this year’s report, we are committing to new, more ambitious goals and initiatives that will help us continue to become a more fair, inclusive, and anti-racist company.
آج ہم اپنی دوسری ڈائیورسٹی کی سالانہ رپورٹ (DAR) جاری کررہے ہیں ، جو 2020 کے لئے ہمارے افرادی قوت کے جامع اعداد و شمار بتاتی ہے اور ہماری پیشرفت بھی جو ہم نے پچھلے سال کے DAR کے مطابق طے شدہ نمائندگی کے ابتدائی اہداف کےحصول کےلۓ کی ہے۔ اس سال کی رپورٹ میں ، ہم نئے ، زیادہ جاہ طلب اہداف اور اقدامات کا پابند ہونے کا عہد کر رہے ہیں جو ہمیں زیادہ منصفانہ ، جامع اور انسداد نسل پرستی کی کمپنی بننے میں مدد فراہم کرے گی۔ آپ یہاں رپورٹ کو پڑھ اور ویڈیو کو دیکھ سکتے ہیں:
جیسا کہ ہم جانتے ہیں ، 2020 نے ہمارے سوچنے اور کام کرنے کے انداز کونہایت گہرائی سے چیلنج کیا ہے۔ اس نے ہمیں کاروبار اور معاشرے میں کام کی سرایت کرنے والی ایکوئٹی کے سراسر پیمانے کے بارے میں غوروفکر کرنے پر مجبور کر دیا ہے۔ اس نے ہمیں سکھایا ہے کہ کیسےایک شخص کی کہانی پوری دنیا کو بدل سکتی ہے۔ اور یہ کہ احساس نہایت ضروری ہے اور اس کی پیمائش ہونی چاہیۓ۔ اور یہ کہ تنوع ، مساوات اور شمولیت کو اپنانا ہر انسان کے لۓ ضروری ہے۔
اس سال کی رپورٹ میں لوگوں کے دل ، دماغ اور کاروباری ترجیحات کو بدلنے کی ہماری کہانی کا اشتراک کیا گیا ہے۔ ہمارے 2020 کے اعداد و شمار میں ایک ملی جلی کہانی دکھائی گئی ہے - ہم نے کچھ اہم شعبوں میں نمائندگی بڑھاتے ہوئے ترقی کی ، لیکن کچھ شعبوں ہم نے توقع سے کہیں کم کامیابیاں حاصل کیں۔
ان شعبوں کی براہ راست نشاندہی کرنے کے لئے جن میں ہمیں بہتری لانے کی ضرورت ہے اور جن کو گذشتہ سال رکھی گئی بنیاد کے مطابق آگے لے کر چلنا ہے، ہم نمائندگی کے نئے اہداف طے کر رہے ہیں، جس میں شامل ہے۔ تمام Snapchatters کیلئے کام کرنے والی مزید جامع مصنوعات کی تشکیل کے لئے اپنے سسٹم کو نئی شکل دینا۔ کیمرہ کے ساتھ شروع کر رہے ہیں جو کہ ہماری ایپ کا مرکز ہے اور احتساب کے جامع میکانزم کو تشکیل دینا ، بشمول ٹیم کے تمام ممبروں کی ہمارے DEI اہداف کے حصول کے لۓ کی گئی کوششوں پر ان کی پیمائش کرنا۔
اگرچہ ہم ابھی وہاں نہیں ہیں جہاں ہم پہنچنےکی خواہش رکھتے ہیں ، لیکن ہم نے اپنی ٹیم میں بہت سے لحاظ سے گہری تبدیلی دیکھی ہے۔ ہم ان کےنہایت مشکور ہیں جنہوں نے اتنے عرصے اپنی انتھک کوششوں کے ذریعے ہمیں صحیح سمت میں آگے بڑھایا۔ جیسا کہ ہم اس رپورٹ میں بیان کرتے ہیں ، ہم طویل المیعاد کے لئے پرعزم ہیں کیونکہ "I" ہمارے لئے زیادہ اہم نہیں ہے: یہ اس بارے میں ہے کہ ہم کون ہیں ، جو اقدارہمارے پاس ہیں اور ہم دنیا کو کیا دیتے ہیں۔
ایوان اور اوونا
Back To News