Snapchat Turns 1 Today

As you know, it takes a village to raise a child (or one really good nanny). In our case, it took a village. We’re humbled and flattered by all the love and support we’ve received from the Snapchat community.
جیسا کہ آپ جانتے ہیں، ایک بچے کو پالنے میں بہت سے لوگ کردار ادا کرتے ہیں (یا واقعی ایک اچھی دایہ)۔ ہمارے معاملے میں، بہت سے لوگوں نے کردار ادا کیا ہے۔ ہم Snapchat کمیونٹی کی طرف سے موصول تمام پیار اور تعاون سے متثر اور خوش ہیں۔
ہمیں احساس ہے کہ یہ تھوڑا سا کلچ ہے، لیکن اس سے محسوس ہوا کے ہمارے لیے واقعی اہم تین خیالوں کو شٗیر کرنے کا یہ ایک اچھا وقت ہے۔ اگلے سال میں Snapchat کی ڈویلپمنٹ کے دوران یہ خیالات ہمارے فیصلوں کو آگے بڑھائیں گے۔
ہم دوستوں کے ساتھ مستند لمحات شٗیر کرنے کے قائل ہیں۔ یہ سب فینسی چھوُٹھیوں، سشی ڈنرز، یا خوبصورت غروب آفتاب کے بارے میں نہیں ہے۔ بعض اوقات یہ ایک لطیفہ، پاگل چہرے، یا پالتومچھلی کی جانب سے مبارکباد ہوتی ہے۔
ان لمحات کو شٗیر کرنا تفریح کُن ہونا چاہیے۔ مواصلات زیادہ لطف اندوز ہوتی ہیں جب یہ ان لوگوں کے ساتھ ہوں جو ہمیں بہت اچھے سے جانتے ہیں۔ اور ہم جانتے ہیں کہ ہمارے دوستوں سے زیادہ بہتر ہمیں کوئی نہیں ہنسا سکتا ہے۔
دائمیت میں قدر ہے۔ عظیم گفتگو جادوئی ہیں۔ اس کی وجہ یہ ہے کہ وہ شٗیر کی گٗی ہے، لطف اُٹھایا گیا ہے، لیکن محفوظ نہیں کی گٗی۔
آپ کی تمام تر حمایتوں کا شکریہ۔
Back To News