Save the date for the Snap Partner Summit: May 20, 2021

On May 20, 2021, we’ll be streaming our Snap Partner Summit and would love for you to tune in to hear the latest about new products, features, and partnerships across our AR efforts, platforms for creators like Lens Studio and Spotlight, and platforms for developers like SnapKit, Minis, and Games.
20 مئی، 2021 کو، ہم اپنی Snap پارٹنر سمٹ اسٹریم کروائیں گے اور چاہیں گے کہ آپ ہماری AR کاوشیں، تخلیق کاروں کے لئے پلیٹ فارمز جیسا کہ Lens Studio اور Spotlight، اور تشکیل کاروں کے لئے پلیٹ فارمز جیسا کہ SnapKit, Minis, اور گیمز کے حوالے سے نئی مصنوعات، خصوصیات، اور شراکت داریوں کے بارے میں تازہ ترین باتیں سننے کے لئے دیکھتے رہیں۔
ایوان اسپیگل کا کہنا تھا، "ہم ان بہت سے طریقوں کا جشن منانے کو بےتاب ہیں کہ جن سے ہمارے شراکت داروں نے Snapchat پر اپنے کاروبار کو بڑھانے کے لئے ہماری تجریدی پلیٹ فارمز کا استعمال کیا اور ہم اس بارے میں مزید آگاہی دینے کے بےچینی سے منتظر ہیں کہ ہم مستقبل میں مل کر کیا تخلیق کریں گے۔"
دیکھنےکے لئے snappartnersummit.com کی جانب جائیں۔ پیسیفک ٹائم کے مطابق صبح 9:45 بجےدروازے کھلیں گے اور اہم پیغام پیسیفک ٹائم کے مطابق صبح 10:00 بجے شروع ہو گا۔ اگر آپ ایسا نہ کر سکیں، تو آپ بعد میں اسے Snapchat کے YouTube چینل پر اسے دیکھ سکتے ہیں۔
Back To News