Tap to View

Today marks a pretty big change for Snapchat — you no longer have to press and hold the screen to view a Snap or Story — instead, simply Tap to View! This means no more tired thumbs while watching a several-hundred-second Story… and a little getting used to for anyone who has been Snapchatting for a while. We think you’re going to love it!
آج Snapchat کے لئے ایک بہت بڑی تبدیلی کا دن ہے - آپ کو Snap یا Story دیکھنے کے لئے اسکرین کو دبانے اور تھامنے کی ضرورت نہیں ہے - بجائے اس کے کہ، دیکھنے کے لئے بس ٹیپ کریں! اس کا مطلب یہ ہے کہ کئی سو سیکنڈ کی اسٹوریز دیکھتے ہوئے اب مزید انگوٹھے نہیں تھکیں گے… اور تھوڑی سی ہی دیر کوئی بھی اس کا عادی ہو جائے گا جو کچھ عرصے سے Snapchatting کر رہا ہو۔ ہمارا خیال ہے کہ آپ اس سے محبت کریں گے!
دوست بنانے کے لئے کچھ نئے طریقے بھی شامل ہیں۔ بشمول نزدیکی لوگوں کو شامل کریں۔ جب آپ سب مل کر گھومتے پھرتے ہو تو دوستوں کے گروپ کو شامل کرنے کا یہ ایک تیز طریقہ ہے۔ اگر ہر ایک نےAdd Nearby کھول دیا تو ، آپ کے دوستوں کی ایک فہرست اسکرین پر ظاہر ہوگی۔ شامل کرنے کے لیے صرف ٹیپ کریں
Snap کوڈ کو بھی ایک سنجیدہ اپ گریڈ ملا ہے :) آپ اپنے Snap کوڈ کے مرکز میں ایک سیلفی شامل کرسکتے ہیں، تاکہ جب آپ Snapchat پر شامل کریں تو دوستوں کو آپ کی پہچان کرنا آسان ہوجائے۔ اگر آپ کو کسی اور ایپ میں Snap کوڈ نظر آتا ہے تو، بس اسکرین شاٹ ہی لیں۔ آپ ایڈ فرینڈز کے ذریعے اسکرین شاٹ Snap کوڈز شامل کرسکتے ہیں۔
آخری لیکن کم اہم نہیں، ہم نے حال ہی میں Snapchat کی حفاظت کو بہتر بنانے کے لیے دو عنصری توثیق متعارف کروایا ہے۔ ایک بار جب آپ اس کو فعال بناتے ہیں تو، بُرے لوگوں کے لیے بہت مشکلات ہوں گی کے وہ اپ ک کے اکاونٹ میں داخل ہو کر اسے ہیک کر سکیں۔
Back To News