We’re Sorry

We’ve been working day and night to accommodate the massive increases in traffic on the Snapchat service and prepare for a major product update. With millions of snaps sent every day, sometimes our servers are slower than we’d like. To address that problem we developed a faster way to write data to our servers. Unfortunately, this morning, when we pushed that change, some account data was corrupted. This affected 0.3% of our users.
ہم Snapchat سروس پر آمدورفت میں ہونے والے بڑے پیمانے پر اضافے کو ایڈجسٹ کرنے اور ایک اہم مصنوعاتی تجدید کی تیاری کیلئے دن رات کام کر رہے ہیں۔ ہر روز لاکھوں Snap بھیجے جانے کے ساتھ، بعض اوقات ہمارے سرور ہماری آرزو سے زیادہ آہستہ ہو جاتے ہیں۔ اس مسئلے سے نمٹنے کے لیے ہم نے اپنے سرورز پر ڈیٹا لکھنے کا تیز تر طریقہ تیار کیا ہے۔ بدقسمتی سے، آج صبح، جب ہم نے اس تبدیلی کو آگے بڑھایا، تو اکاؤنٹ کا کچھ ڈیٹا کرپٹ ہوگیا تھا۔ اس سے ہمارے 0.3٪ صارفین متاثر ہوے۔
ہم جانتے ہیں کہ جب Snapchat سرور ڈاوؑن ہو جاتا ہے تو یہ کتنا بیکار ہوتا ہے۔ دوستوں سے رابطے میں رہنے اور ایک دوسرے کو ہنسانے کا یہ ہمارا پسندیدہ ذریعہ ہے۔ یہ بہت تکلیف دہ ہوتا ہے جب ہم اپنے تمام باکمال Snappers کو اپنی خدمات فراہم نہیں کرسکتے ہیں۔
ہم واقعی ٹویٹر پر، ای میل کے ذریعے، اور فیس بک پر - آپ کے تعاون کی تعریف کرتے ہیں۔ ہم متاثر ہونے والے ہر ایک تک پہنچ رہے ہیں تاکہ ہم ان اکاؤنٹس تک رسائی کو بحال کرنے کا عمل شروع کرسکیں۔ براہ کرم ہمیں مطلع کیجیے اگر آپ کو مسلسل مسائل کا سامنا ہے: support@snapchat.comۨ
کچھ واقعی حیرت انگیز مصنوعات کے اعلانات عنقریب ہیں - رابطے میں رہیں اور !مبارک Snapping ہمیں واقعی افسوس ہے کہ ہم نے آج آپ کو ناراض کردیا۔
Back To News