14 اکتوبر، 2013
14 اکتوبر، 2013

میری Snaps اور کہانیاں کون دیکھ سکتا ہے

ہم سے اکثر دو سوال پوچھے جاتے ہیں 'کیا آپ تمام Snaps رکھتے ہیں؟' اور 'کیا آپ انہیں دیکھتے ہیں؟' ایک پرانی بلاگ پوسٹ میں تفصیل سے بتایا گیا تھا کہ Snaps کو کیسے اسٹور کیا جاتا ہے اور انہیں کب ڈیلیٹ کیا جاتا ہے، لہذا اب کہانیوں کے تعارف کے ساتھ، ہم رسائی کے بارے میں کچھ بتانا چاہیں گے۔